جسٹس اطہر من اللہ نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 9 اپریل کی رات کوعدالت کھولنے کے فیصلے کیا؟
#breakingnews
#athaelarcanjo
#supremecourt
#newyork
#imrankhan .
جسٹس اطہر من الله نے خاموشی توڑ دی
عمران خان کو غیر آئینی طریقے ہٹانے کی کوشش ؟؟
9 اپریل کی رات عدالت کیوں اور کس کے کہنے پر کھولی گئی ؟؟
پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے ہٹانے کے معاملے پر ۔ 9 اپریل 2022 کی رات عدالت کھلنے کے واقعے کے بارے میں جسٹس اطہر من اللہ کا بیان بہت اہمیت رکھتا ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ عدالتیں قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہیں اور ان پر کسی کا دباؤ نہیں ہوتا۔ اس رات عدالت کھلنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی تھی کہ ملک میں آئینی بحران پیدا ہو چکا تھا اور فوری عدالتی مداخلت ضروری تھی تاکہ آئینی عمل کو جاری رکھا جا سکے۔
عدالت کا یہ قدم اس بات کی علامت تھا کہ عدالتیں آزاد ہیں اور آئین و قانون کی پاسداری کرتی ہیں، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔ #pakistannews #پاکستان #news #imrankhan #newsupdate #عمران
Ещё видео!