پاکستان میں ٹرانس جینڈر افراد شدید محرومی، ڈسکریمینیشن اور بدسلوکی کی شکایت کرتے رہے ہیں۔ اِن کی شناخت کے حوالے سے چار برس پہلے پاس ہونے والا قانون اب پاکستان میں ایک اچھے خاصے تنازعے کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ تیسری جنس کا یہ تنازعہ کیا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: فرحت جاوید
ایڈیٹر: کاشف قمر
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، عارف شمیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!