اس وڈیو میں دارچینی کے بارے میں بتایا گیاہے دارچینی ذیابیطس شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین اور قدرتی دوا ہے
ذیابیطس(شوگر ) کا مرض دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے
لوگ ذیابیطس(شوگر ) کو قدرتی ادویات یعنی جڑی بوٹیوں کے بارے میں مکمل معلومات نہیں رکھتے
اس وڈیو میں کوشش کی گئی ہے کہ آپ کو درست اور سہی معلومات فراہم کی جائیں
کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو یہ وڈیو کیسی لگی ؟
Ещё видео!