رمضان کے مہینے میں پیش آنے والے واقعات میں سے سب سے اہم واقعہ فتح مکہ کا ہے، جس کے بعد جزیرہ عرب کو ناصرف متحد ہونے کا موقع ملا بلکہ اسلام کو جزیرہ عرب سے باہر وسعت بھی ملی۔
فتح مکہ نے اسلام کو پھیلانے میں کیسے کردار ادا کیا؟ تفصیل سُنیے اس آڈیو سٹوری میں۔۔۔
پیشکش: نادیہ سلیمان
تحریر: ڈاکڑ عقیل عباس جعفری
ایڈیٹینگ: نازش فیض
نوٹ: یہ آڈیو سٹوری 31 مارچ کو نشر کی گئی تھی لیکن ایک غلطی کی تصحیح کر کے اسے دوبارہ نشر کیا جا رہا ہے۔
#Mecca #Islam #History
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!