قطر میں مذاکرات کے میزبان کا کہنا ہے کہ افغان وفد کے شرکا کی تعداد سے متعلق اختلاف کے باعث مذاکرات ملتوی ہو گئے ہیں۔ صدر غنی نے ڈھائی سو افراد پر مشتمل وفد کی منظوری دی تھی۔ تجزیہ کار مائیکل کوگلمینبین کہتے ہیں کہ افغان مذاکرات میں زیادہ لوگوں کی شمولیت بد انتظامی کو جنم دے گی۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!