اسرائیل کی فوج نے ایک ڈرون ویڈیو جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس میں موجود شخص یحییٰ سنوار ہے۔ یہ ویڈیو اسرائیل کی جانب سے یحییٰ سنوار کی ہلاکت کی تصدیق کیے جانے کے بعد جاری کی گئی ہے۔ حماس نے اپنے لیڈر کی ہلاکت پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
اسرائیل حماس جنگ کا آغاز حماس کے سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد ہوا تھا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق حملے میں بارہ سو افراد ہلاک ہوئے تھے جب کہ حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق اس جنگ میں 42 ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
👈مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کیجیے: [ Ссылка ]
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #israel #hamas #yahyasinwar #videography
Ещё видео!