Its my youtube channel. Its about informative videos and interviews. And its for you people. We will give you different types of information.
#Til ka raz
#Information Treasury
السلام علیکم دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی جسم پر موجود تل ہماری شخصیت کے بارے میں کئی راز ظاہر کرتے ہیں کئی قدیم تہذیبوں کا ماننا ہے کہ یہ تل کسی بھی شخص کی زندگی اور شخصیت کے بارے میں بتانے کے لیے بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں اور کچھ تلوں کو خوش قسمتی دولت مندی اور ذہانت کی علامت بھی مانا جاتا ہے آئیے جانتے ہیں ان تلوں کے بارے میں ماتھے پہ تل ماتھے پہ تل والے افراد بہت محنتی اور تخلیقی شخصیت کے حامل ہوتے ہیں اور ایسے افراد کاروباری معاملات میں دوسروں کی نسبت بہت زیادہ بہتر ہوتے ہیں اگر یہ تل آپ کے ماتھے کی دائیں جانب ہے تو یہ دولت اور شہرت کے علامت مانا جاتا ہے ایسے افراد زندگی میں بہت زیادہ دولت کماتے ہیں اس کے برعکس اگر یہ تل آپ کے ماتھے کے بائیں جانب ہے تو آپ خود دار اور دوسروں کا بہت خیال رکھنے والے ہیں ایسے افراد آزادانہ سوچ کے مالک ہوتے ہیں اور زندگی کو اپنی مرضی سے جیتے ہیں اور اپنی سخت محنت اور خودداری سے معاشرے میں ایک مقام حاصل کر لیتے ہیں ناک پر تل ناک پر تل والے افراد جذباتی لحاظ سے کافی حساس ہوتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بہت محبت کرنے والے اور خوش قسمت ہوتے ہیں اگر یہی تل آپ کی ناک کی نوک پے ہے تو آپ کو اپنی صحت کا دوسروں سےزیادہ خیال چائیئے کیوں کہ ایسے لوگ بیماریوں میں جلد مبتلا ہو سکتے ہیں اور اگر یہ تل ناک کے درمیان میں ہے تو ایسے افراد پیسوں کی کوئی پروا نہیں کرتے اور اسے دل کھول کر خرچ کرتے ہیں اس کے برعکس اگر یہ تل نوسٹرلز پے ہے تو ایسے افراد کافی سمجھداری سے پیسے خرچ کرتےہیں اور اگر آپ کی ناک کے سائیڈ پر تل ہے تو آپ منتشر ذہنیت کے مالک ہیں اور آپ کو کلیئر بنانے میں کافی مشکلات درپیش ہو سکتی ہیں لیکن ایسے افراد دوسروں کا اعتماد بہت جلد حاصل کر لیتے ہیں لیکن اگر یہ تل گلا ئی میں ہے تو آپ کو کرئیر کی فکر کرنا چھوڑ دینی چاہیے کیوں کہ ایسے افراد کرئیر کے حوالے سے خوش قسمت ہوتے ہیں اگر آپ کی آنکھ کے اوپر والے حصے پر تل ہے تو آپ مستقل رہائش نہیں رکھ پاتے ایسے لوگ آزادی سے زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں اگر آپ کے سر پر تل ہے تو آپ نہ صرف اپنے لئے بلکہ دوسروں کے لئے بھی خوش قسمتی کا باعث بنتے ہیں لیکن سر پر تل تبھی تلاش کیا جا سکتا ہے جب آپ سر منڈوائیں اور اگر آپ پہلے سے ہی گنجے ہیں پھر تو کوئی ٹینشن ہی نہیں اور ہاں اگر آپ کو اپنے چمکتے سر پہ تل نظر نہیں آتا تو گھبرانا نہیں کیونکہ ایک تحقیق کے مطابق گنجے افراد اپنی بیویوں کے ساتھ زیادہ اچھے سے زندگی گزارتے ہیں اب دھیان رکھیے گا کہیں آپ کی بیوی کو اس بارے میں نہ پتہ چل جائے اوپر والے ہونٹ پر تل ایسے افراد بہت پرکشش ہوتے ہیں اور یہ دوسروں کو متاثر کرنے والی شخصیت رکھتے ہیں جب کہ اگر آپ کے نچلے ہونٹ پر تل ہے تو آپ بہت مصروف زندگی گزارتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کھانے کے شوقین ہوتے ہیں اور خود بھی بہت اچھا کھانا بنا لیتے ہیں ایسے افراد آسانی سے بہت کچھ حاصل کرلیتے اب بات کرتے ہیں
Ещё видео!