پاکستان بمقابلہ ایران
Pakistan vs Iran
پاکستان مقابل ایران
पाकिस्तान बनाम ईरान
Compare the areas of Pakistan and Iran by putting their maps next to each other.
Comparison of the area and population of Iran and Pakistan
ایران اور پاکستان کا موازنہ
On this channel you will find many videos with fun activities aimed to improve your Urdu reading and writing skills.
یہ چینل اردو زبان، خصوصاً اردو پڑھنے اور لکھنے کی تعلیم کے لیے بنایا گیا ہے۔ اگر آپ اپنی یا اپنے بچے کی اردو بہتر کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیوز ضرور دیکھیں۔
Primarily aimed at those preparing for Urdu GCSE / O Level, overseas Pakistanis and their children, these videos can be used by anyone trying to improve their Urdu literacy skills.
اگرچہ بنیادی طور پر یہ کہانیاں، مضامین اور سرگرمیاں اردو جی سی ایس ای اور اردو او لیول کے طلبا، بیرون ملک پاکستانیوں اور ان کے بچوں کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہیں، ان سے مستفید ہر وہ شخص ہو سکتا ہے جو بہتر طریقے سے اردو لکھنا اور پڑھنا چاہتاہو۔
ان ویڈیوز کی مدد سے آپ یا آپ کا بچہ اس طرح اردو سیکھے گا کہ آپ کو معلوم بھی نہ ہوگا۔ اردو زبان کی تدریس کا یہ طریقہ ہم نے برطانوی اسکولوں میں تحقیق اور تجربے کی بنیاد پر وضح کیا ہے اور ہزاروں طلبا نے اس کی مدد سے اردو پر عبور حاصل کیا ہے۔
उर्दू सिखाओ और उर्दू पढ़ना सीखे।
Credits:
Map from 'TrueWorld Maps' App
#area
#comparisonofIranandpakistan
#map
#shorts
#urduforall
#pakistan
#urduforall
#pakistanvspersia
#iran #pakistanvsiran
#पाकिस्तानबनामईरान
Edited by VideoGuru:[ Ссылка ]
Ещё видео!