12 Rabi ul Awal Melad Sharif Markazi Jamia Masjid Eidghah Dinga ...
مرکزی جلوس عید میلاد النبی ﷺ، زیر قیادت، ناظم اعلی، جامعہ رضویہ ضیاء القرآن و خطیب مرکزی جامع مسجد عیدگاہ ،
صاحبزادہ محمد قدیس رضآ صاحب ,
مرکزی جلوس میں جید علماء، ائمہ، خطباء اور اہم شخصیات کی موجودگی کے ساتھ عوام کی بے مثال بھرپور شرکت ۔۔۔۔ اہلِ علاقہ نے جگہ جگہ محبت و عقیدت سے لبریز دلوں کے ساتھ جلوس کا والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا 💞-2/2
Ещё видео!