کوٹلی
زبیر بھٹی کا اہم پیغام،انھوں نےپرانےگھر کی طرف سفر کیوں شروع کیا۔۔۔
میں آبائی گھر جارہا ہوں
۔۔۔زبیر بھٹی
زبیر بھٹی صاحب نے کوٹلی سے انڈین کنٹرول مہنڈر جموں کے لیے سفید جھنڈا اٹھا کر سفرکا آغاز کر دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ میں ریاست جموں کشمیر کا شہری ہوں میرا وطن جموں کشمیر ہے جسے جبری طور پر تقسیم کرکے ریاستی شہریوں کو تقسیم کیا گیا ہے۔اس لیے میرا آبائی گاوں مہنڈر جموں پونچھ میں ہے ۔میں اپنے وراثتی گھر جارہا ہوں پر امن ہوں۔امن چاہتا ہوں انڈیا پاکستان جنگ بندی لائن سے مجھے گھر جانے میں رکاوٹ نہ بنیں۔انسانی حقوق کی تنظیمیں مجھے اپنے گھر جانے میں میری مدد کریں۔زبیر بھٹی
Ещё видео!