ڈی جی ISPR کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء کے ساتھ کوئٹہ میں خصوصی نشست
بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء نے آج کوئٹہ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ طویل سیشن کے دوران مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس سیشن کے دوران طلباء کو تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
طلباء نے آج ڈی جی آئی ایس سے سوالات کیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام سوالات کے مدلل اور تفصیلی جوابات دیے۔
▪️طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوابات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس قسم کی نشستیں بار بار ہونی چاہئیں، تاکہ اطلاعات کے اس دور میں پھیلنے والی افواہوں اور غلط معلومات کی روک تھام میں مدد مل سکے۔
Ещё видео!