fiqah ke maakhaz , Quran , sunnat , ijma qias ...فقہ کے ماخذ, قرآن ،سنت،اجماع،قیاس
جماع امت کسکو کہتے ہے( beautiful islamic bayan (ijmaye ummat
(اسلام کیا ہے) اس چینل میں بیانات، نعتیں، حمد، نظمیں.، اور مناجات اور ہر و )
جو اسلامی مذہب کی طرف سے ہو وہ لاتے ہیں تاکہ مسلمان اس سے فائدہ اٹھائیں روحانی (اللہ تعالٰی ہم سب کو خوب روحانی فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین) دوستوں آپ سے مؤدبانہ وعاجزانہ درخواست ہے جب بھی آپ ہمارے چینل[ اسلام کیا ہے] کا کوئی بھی ویڈیو دیکھے تو سب سے پہلے اس ویڈیو کو لائک کرے اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ لوگ اس لائک کو دیکھ کر ویڈیو کو دیکھینگے اب لائک کا بٹن کہا ہوتاہے؟ آپ جب ویڈیو دیکھینگے تو اس کے بائی جانب 👍 اس طرح نشان ہوگا اس پر کلک کرکے ویڈیو کو لائک کرے دوسرا کام یہ کرے کہ ویڈیو کے نیچے داہنی جانب ایک لال بٹن ہوگا اسے کلک کرکے چینل کو سبسکرائب کرے اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ ہمارے چینل کے ممبر اور ساتھی بنجائینگے اور ضروری اور اہم بات جب آپ لال بٹن پر کلک کرینگے تب داہنی جانب ایک گھنٹی کا نشان ہوگا اس پر کلک کرلے اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ جب بھی ہم کوئی نیا ویڈیو چینل میں ڈالینگے تو اس کی لنک آپ تک پہنچھ جائے گی اس کے بعد اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے اور آگے اپنے دوستوں کو بھیجے تاکہ وہ بھی ویڈیو سے فائدہ اٹھائے...
اگر آپ کو کوئی ویڈیوز کو دیکھنے میں یا کوئی اور پریشانی یا دقت پیش آئے تو ویڈیو کے نیچے کی طرف جائے اور وہاں دھیان سے دیکھے کمینٹ لکھا ہوا ہوگا اس پر کلک کریں اور لکھ کر بتائے انشاءاللہ ہم آپ کو جواب دینگے
آپ کے لئے ہم دعاکرتے ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کی ہر جائز تمناؤں کو پوری فرمائے اور ہر بیماری کو عافیت کے ساتھ شفا فرمائیں
آمین ثم آمین شكریہ دوستوں ✋
[ Ссылка ]
Ещё видео!