#مردم_شماری
پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شُماری 21جنوری سے شروع ھوگی اور 31مارچ 2023تک مکمل ھوگی۔
ساتویں مردم شُماری کیلئے ڈی لیمیٹشن مکمل ہوچکی۔تربیتی مراحل کو 21جنوری تک مکمل کر لئے جائے گے
نادرا کی شراکت سے سے ٹیبلٹ کے ذریعے مردم شُماری ہوگی۔افراد بھی ڈیٹا اپلوڈ کرسکیں گے
#census #digital #census2023
پہلی ڈیجیٹل مردم شماری۔(ساتویں خانہ شماری)@Hushamaslam
Ещё видео!