وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نو منتخب گورنر پنجاب کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد
صوبے کی ترقی کے لیے مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال
پنجاب کی بہتری، پائیدار ترقی اورشہریوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
اقتصادی ترقی، گورننس، تعلیم، صحت کی سہولیات، امن و امان، اور موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر اہم امور پربات چیت
ملاقات میں پنجاب کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ
ہر آئینی عہدے کا احترام کرتے ہیں، صوبے میں قانون کی حکمرانی ہوگی۔ مریم نوازشریف
گورنر ایک آئینی عہدہ ہے جو صوبوں اور وفاق کے درمیان ایک رابطے کا ذریعہ ہے۔مریم نواز شریف
صوبے بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید موثربنایا جارہا ہے۔ مریم نوازشریف
پنجاب میں تعلیم، صحت، روڈ انفراسٹرکچر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعدد پراجیکٹس کا آغاز کیا ہے۔ مریم نوازشریف
محروم طبقات کی زندگی میں آسانی کیلئے خصوصی سوشل پروٹیکشن پروگرام شروع کیے ہیں۔ مریم نوازشریف
صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
صوبے میں آئین اور قانون کی عمل داری یقینی بنانے کیلئے حکومت کو گورنر ہاؤس سے مکمل تعاون حاصل ہوگا۔ سردار سلیم حیدر خان
سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری اور دیگر حکام بھی موجود تھے
#governorpunjab #saleemhaiderkhan #cmpunjab #maryamnawaz #punjabgovernment #meetup #development #jatiumra #congratulations #maryamnawazsharif
Ещё видео!