سابق وزیر اعظم پاکستان و قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی کئی سال بعد فیصل آباد آمد
سیاسی گفتگو کیوں نہیں کی؟
سب بتا دیا!
فاروق خان (سابق سینیٹر) کے گھر قائد محترم میاں محمد نواز شریف کی آمد۔۔ لیگی راہنما اسرار احمد (منے خان ) کی وفات پر تعزیت کی اسرار احمد میرا بڑا شاندار ساتھی تھا اللہ کریم انکو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، اس موقعہ پر چوہدری شیرعلی، عابد شیر علی،میاں فاروق ، قاسم فاروق ،علی گوہر بلوچ، خواجہ رضوان، شیخ اعجاز احمد، رانا علی عباس، میاں عبدالمنان ، عرفان منان، دانیال راجہ،میاں طاہر جمیل، راجہ ریاض، طلال چوھدری، چوہدری اعظم مجید گجر، شیخ یوسف اور میاں بلال موجود تھے۔۔ حسب سابق قائد محترم نے شفقت فرمائی حال چال پوچھا میں نے کہا آج فوتگی پر آئے ہیں اسلئے کوئی سیاسی بات نہیں کرنا چاہتا براہ کرم سب دوست ملنے کے خواہاں ہیں جسپر قائد محترم نے جلد سب کو لاہور بلانے کا عندیہ دیا اسکے بعد مرحوم منے خان کیطرف فاتحہ خوانی کیلئے روانہ ہو گئے ۔۔!!
( سابق وزیر اعظم )قائد پاکستان مسلم لیگ ( ن ) میاں محمد نواز شریف صاحب کی سنئیر لیگی رہنما اسرار احمد منےخان ( مرحوم ) کی رہائشگاہ آمد پر انکے بیٹے عمر احمد خان ، عثمان احمد خان ، اور انکے بھانجے حسن رشید خان و دیگر رفقاء نے ریسیو کیا
#nawazsharif #mian #pmln #asrar #khan #munay #faisalabad #former #primeminister #pakistan #nleague
Ещё видео!