گوجرانوالہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
میاں بیوی پر مشتمل منشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی بڑی کھیپ برآمد۔ ملزمان کے قبضہ سے 104کلوسے زائد منشیات اور 3 لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد۔
منشیات میں 05 کلو سے زائد آئس، 23 کلو سے زائد چرس، 27 کلو سے زائد ہیروئن اور 47 کلو سے زائد افیون شامل ہے۔
Ещё видео!