افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے ایک بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ پاکستانی فوج کی صوبہ پکتیکا میں کی گئی بمباری کے نتیجے میں کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ یا پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے ایسے کسی بھی حملے کی فی الحال نہ تو تصدیق کی گئی ہے اور نہ ہی تردید۔
مزید تفصیلات ہماری ساتھی فرحت جاوید سے سنیے۔
ویڈیو: نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!