Ahkam e Quran Ep 105
Mufti Ali Asghar Attari
༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام قرآنནྱཾ༩ྀ ༄
قسط نمبر105
موضوع : حلال وحرام جانوروں کےاحکام
🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب
📽مدنی چینل پر لائیو ہونے کی تاریخ 18دسمبر 2020
🌹------- ★★-------🌹
آج کے پروگرام میں شامل آیت کے تحت بیان کیے جانے والے اہم نکات
1- آیات مبارکہ کاپس منظراورشان نزول کیاہے؟(03:33سے04:10)
2- آیت نمبر118 میں خطاب مسلمانوں سےہےیاکفار سے؟(04:17سے10:50)
3- حالت اضطرارکسےکہتےہیں؟(13:25سے16:42)
4- جانوروں کےاحکام میں سب سےپہلےکس نے دین ابراہیمی کو تبدیل کیا؟(25:05سے26:33)
5- ظاہری اورپوشیدہ گناہ سےکیامراد ہے؟(27:12سے30:42)
6- وَلَا تَاۡكُلُوۡا مِمَّا لَمۡ يُذۡكَرِ اسۡمُ اللّٰهِ عَلَيۡهِ سےکیامرادہے؟(31:41سے32:47)
Ещё видео!