خبر شامل کرتے ہیں ملکوال سے ہمارے نمائندے راؤ عاطف کی رپورٹ کے مطابق
کراچی سے ملکوال / منڈی بہاؤالدین آنے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی کوئی جانی نقصان نہی ہوا ٹرین کی ڈمپر سے ٹکر ہوئی جب ڈمپر پٹری کراس کر رہا تھا۔ انجن کو کافی نقصان ہوا ہے ملکوال سے متبادل انجن روانہ کر دیا گیاٹرین حادثہ کوئی نئی بات نہیں آئے روز ٹرین کے حادثات ہوتے رہتے ہیں حکومت کوئی بھی ہو دعوے وعدے تو بہت کیے جاتے ہیں لیکن ان حادثات کو روکنے کے لیے کوئی عملی اقدام آج تک نہیں کھایا گیا اور شاندار ہوتا ہے لیکن پرینکا لیٹ آنا کا بند ہونا لمحہ فکریہ ہے موجودہ حکومت کو چاہیے کہ پاکستان ریلوے کو حادثات سے محفوظ کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرے اور ٹرینوں کے اوقات میں تاخیر پر کرپٹ عملے کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کیا جائے تاکہ عوام اس گھٹن میں سکھ کا سانس لے سکیں بہترین اور معیاری سفر سے لطف اندوز ہوسکیں اور موجودہ حادثے کی تحقیقات کراکہ زمہ داران کو سخت سزا دی
مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے
Ещё видео!