’امی نے پوچھا سحرش اس سال ہم زکوٰۃ کس کو دیں تو میں نے کہا ہم لوگوں کو زکوٰۃ ہاتھ میں کیوں پکڑا رہے ہیں؟ اس سے کسی ضرورت مند کے بچوں کو تعلیم کیوں نہیں دیتے؟‘
ملیے سحرش خان سدوزئی سے جنھوں نے زکوٰۃ کے پیسوں سے اپنے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ کے تین بچوں کو سکول میں پڑھانے کا آغاز کیا اور آج خود ایک خیراتی سکول چلا رہی ہیں۔
رپورٹر: منزہ انوار
شوٹ ایڈیٹ: نئیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!