قائد اعظم کے مزار پرآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی حاضری
آرمی چیف نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا بھی دورہ،
آرمی چیف کو سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی
آرمی چیف کو اندرون سندھ سیلاب میں سول انتظامیہ کی معاونت سے متعلق آگاہ کیا گیا
آرمی چیف نے سیلاب میں عوام کی مدد پر فوج اور رینجرز کے کردار کوسراہا
Ещё видео!