کراچی سے پریم نگر جانے والی مال گاڑی حادثے کا شکار، حادثہ کراچی ڈویژن کی حدود میں پیش آیا ہے، حیدر آباد کے قریب اللہ ڈینو ساند کے مقام پر کنٹنیرز سے بھری مال گاڑی کی چھ بوگیاں ٹریک سے اتر کر الٹ گئیں، ٹریک کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے، حادثے کے باعث اپ ٹریک بلاک ہوگیا ہے، کراچی سے پنجاب اور پشاور جانے والی گاڑیوں کی روانگی متاثر ہوگی۔
#Karachi #derailment #derailed #PakistanRailways #Goodstrain #TrainLovers #Hyderabad #Track
Ещё видео!