﷽
To Support Mawaddat Production Subscribe
Ayyam e Fatimiya Noha 2024
Mazlooma Zahra Mehrooma Zahra
Mirza Hasan Mujtaba Bibi Fatima Noha
----------------------------------------------------------------------------------
Mazlooma zahra (sa) Mahrooma Zahra (sa) | مظلومہ زہرا ؑ محرومہ زہرا ؑ
Poet & Noha Khwaan: Mirza Hasan Mujtaba
Originally Recited by: Haaj Hossein Taheri
Produced By: @MawaddatProduction
2024 @MawaddatProduction All rights reserved.
---------------------------------------------------------------------------------
#sabeelemawaddat #mawaddatproduction #sarbazehussaini
Keep visiting for more updates:
✔ Youtube: / @mawaddatproduction
✔ Instagram: / mawaddatproduction
✔ X (Twitter): / mawaddatonx
✔ Spotify: [ Ссылка ]...
--- اردو شاعری --
مظلومہ زہرا - محرومہ زہرا
دلِ پر خوں کی ہے یہ صدا معصومہ زہرا
غم تم نے کس قدر پایا زہرا
ظالم نے تم کو جھٹلایا زہرا
تربت میں مصطفے خوں روتے تھے
امت نے ظلم وہ ڈھایا زہرا
زہرا زہرا کیسے وہ دن گزارے
چلتی تھیں وہ عصا کے سہارے
یثرب میں دیکھی کربلا
دن بھی تاریکی میں ڈھلا
روئے کعبے کے بام و در
دروازہ جب ترا جلا
جس در پہ تھے سلامی پیغمبر
جو در تھا دونوں عالم کا محور
امت نے آگ سے ہے جھلسایا
زخمی ہے در کی میخوں سے کوثر
بابا بابا زہرا یہی پکارے
چلتی تھیں وہ عصا کے سہارے
(استائی) زہرا زہرا کیسے وہ دن گزارے
چلتی تھیں وہ عصا کے سہارے
ہاۓ وہ غمزدہ علی
سب کا مشکل کشا علی
رسی گردن میں تھی بندھی
سہتا تھا ہر جفا علی
رسی کو کھنچتے تھے سب ظالم
حیدر کی تھی سپر یہ معصومہ
ملعونوں نے جو درے برسائے
غش کھا کر گر گئی وہ مظلومہ
مولا زہرا نثار ہے تمہارے
زہرا زہرا کیسے وہ دن گزارے
چلتی تھیں وہ عصا کے سہارے
(استائی) زہرا زہرا کیسے وہ دن گزارے
چلتی تھیں وہ عصا کے سہارے
Ещё видео!