چوہدری علی جاوید سے چند باتین
سردیاں شروع ہوتے ہی جس سوغات کا سب سے پہلے ذہین میں خیال پیدا ہوتا ہے وہ مونگ پھلی ہی ہے۔ذائقے،رنگت اور
خوشبو کے اعتبار سے خطہ چکوال کی مونگ پھلی کی مانگ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔اس کی مخصوص مٹھاس لوگوں کے دلوں میں گھر کر چکی ہے۔ لگ بھگ ایک صدی قبل چکوال کے ایک گاؤں کریالہ کے زمیندار نے بھارت سے اس کا بیج لا کر یہاں اس کی کاشت شروع کی۔چکوال کی مٹی نے اس بیج میں اپنی مہک اور مٹھاس اس انداز سے بسائی کہ چندہی برسوں میں یہ یہاں کی مقبول فصل قرار پائی۔
Follow Us On Social Media:
Twitter: [ Ссылка ]
Instagram: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
YouTube:[ Ссылка ]
Whats app:+92 312 574 7474
About Us:
Mohsin ali jaffri one of the best YouTube channel show you videos about Desi culture entertainment video on Punjabi people.specially we upload chakwal cultural videos on this channel.We strive to make good quality, cultural and informative videos accessible to your friends. You guys are welcome to like our video and comment on it.
Ещё видео!