جہلم، حلقہ پی-پی 27 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب بیرسٹر چوہدری محمد تیمور نواز کی قائد مسلم لیگ-ن جناب میاں محمد نواز شریف سے ان کے لندن دفتر میں ملاقات ہوئ۔دوران گفتگو جہلم کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور علاقائی مسائل کے حل پر بات ہوئ۔ بیرسٹر محمد تیمور نواز نے اپنی انتخابی مہم کی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا۔بیریسٹرمحمد تیمور نواز میان محمد نواز شریف کے حکم سے اپنی ینتحابی مہم کا آغاز کریں گے۔
#shorts #nawazsharif #pmln #pakistan #pakistanipolitics #politicians #maryamnawaz
Ещё видео!