پہاڑی شیڈول ٹرائب کے درجہ کے مستحق نہیں ہیں: جموں و کشمیر گجر بکروال کانفرنس کے جنرل سیکرٹری چوہدری یاسین پسوال
گجر بکروال کانفرنس کی جانب سے آج پاناڑ کھرم گجر بستی میں ایک کنونشن ہوا جس کی صدارت گجر بکروال کانفرنس کے جنرل سیکریٹری جناب چوہدری یاسین پسوال اور سماجی کارکن بشارت چوہان، طالب کسانہ یوتھ لیڑر گجر بکروال کے موجود تھے۔اس دوران گجر بکروال کے جنرل سیکریٹری نے حکومت سے مطالبات کیے کہ پہاڑی شیڈول ٹراب کے مستحقین نہیں ہیں۔گجر بکروال کانفرنس نے باقی FRA اکٹ کو زمینی سطح پر نافذ کیا جائے اور گجر بکروال کی بسمندی حالات کو بہتر بنانے کے لیے گورنمنٹ اور اچھے سے اقدامات اٹھائے جائیں۔
۔۔۔
۔
Ещё видео!