مریدکے تھانہ صدر عمر کوٹ کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے مابین مبینہ مقابلہ ہو گیا جس دوران ایک ڈاکو عمران گجر مبینہ ہلاک ہو گیا ڈاکو قتل راہزنی کے 28 خطرناک مقدمات میں ملوث اور مطلوب تھا پولیس ڈاکو کو ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے نارنگ لے کر جا رہی تھی پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں گرفتار ڈاکو عمران کو ساتھی چھڑوا کر فرار ہو گئے تھے پولیس کے تعاقب کرتے عمر کوٹ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈاکو عمران ہلاک ہوا گزشتہ روز ڈی پی او زاہد نواز مروت نے عمران گجر کی گرفتاری اور مقدمات کی تفصیل بتاتے پریس کانفرنس کی تھی جانبحق ڈاکو کی نعش ٹی ایچ کیو مردہ خانہ منتقل کی گئی ہے
Ещё видео!