الحمدللہ مفتی منیب الرحمن سابق چیئرمین رویت حلال کمیٹی فیصل آباد تشریف لا چکے ہیں صبح ساڑھے پانچ بجے انشاءاللہ 9 جولائی بروز اتوار 2023ءجامع مسجد نور الہدی گلشن سعید مانانوالہ میں نور الہدی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 33 واں سالانہ تعلیم القران کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب فرمائیں گے۔،رپورٹ میاں عابد حسین قادری فوٹو جرنلسٹ
Ещё видео!