نجی چینل کو انٹرویو دئیے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہاکہ میں سیاستدا ن تو ہو ں نہیں۔ کئی حکمرا نوں کو 1992 سے مل رہا ہوںسوائے بینظیر شہید کے، عمران خان مجھے ان سب حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے، جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو مجھ سے پوچھا کہ اپنی نوجوان نسل کو دین اسلام کی راہ پر کیسے چلاؤں ؟
عمران خان سوال کرتے کہ مولانا مجھے بتائیں کے کیسے میں نوجوانوں کی زندگی اللہ کے نبیﷺ کی طرزز ندگی سے جوڑوں ؟ اور یہ بات اس سے قبل مجھ سے کسی حکمران نے نہیں کی۔
مولانا طا رق جمیل نے کہا کہ یہ باتیں میں نے کسی سے نہیں سنیں تو مجھے بڑا عجیب لگاکہ یہ بندہ مجھ سے کیا پوچھ رہا ہے۔ وزیر اعظم کہنے لگے کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ کے بیان کالجوں میں کراؤں۔ آپ نوجوانوں کو سمجھائیں کہ زندگی بیکار نہیں، اسکا مقصد ہے ۔
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: [ Ссылка ]
Like us on Facebook: [ Ссылка ]
Follow Us on Twitter: [ Ссылка ]
#CapitalTV #CapitalNews
Ещё видео!