پیژارک سرکلیسٹن چنگل میں چھپا ہوا ہے۔ سٹارکے سٹورم مرغزار کی رکھوالی کر رہا ہے۔ یہ پرسرار مافوق الفطرت مخلوق یعنی ٹرولس ڈنمارک میں آباد ہیں۔ لیکن ان کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اپنے ہم عمر دیگر افراد کی طرح میں بھی پریوں کی کہانیوں اور اسکینڈینویا کی داستانوں کے ساتھ بڑا ہوا ہوں۔ اور اسی وجہ سے میں کچھ آگے بیان کرنا چاہتا ہوں۔ ضروری نہیں کہ یہ مافوق الفطرت مخلوق یا ٹرولس برے ہوں، میرے خیال میں یہ اچھے بھی ہو سکتے ہیں۔ میری کہانیوں میں یہ فطرت کے محافظ ہیں۔
--------
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
Ещё видео!