وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ أَنْ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَى فِي خَرَابِهَا أُولَئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلَّا خَائِفِينَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اﷲ کی مسجدوں پر اس بات کی بندش لگادے کہ ان میں اﷲ کا نام لیا جائے اوران کو ویران کرنے کی کوشش کرے ۔ ایسے لوگوں کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ ان (مسجدوں ) میں داخل ہوں مگر ڈرتے ہوئے ۔ ایسے لوگوں کیلئے دنیامیں رسوائی ہے اور انہی کو آخرت میں زبردست عذاب ہوگا
Ещё видео!