یہ ہیرا پھیری کرنے والا اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا سب دنیا جانتی ہے لیکن یہ دہشتگرد بھی تھا یہ کسی کو پتہ نہیں تھا میں نے نہ اس سے بڑا کوئی فراڈیا پاکستان کی سیاست میں دیکھا ہے نہ اس سے بڑا کوئی دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں کوئی دیکھا ہے
یہ کس نے سکھایا ہے کہ آپ پولیس والوں کے اوپر پٹرول بم پھینکیں.یہ تو پہلی دفعہ کسی سیاسی پارٹی کی طرف سے اس طرح کی حرکت ہوئی ہے یہ ناقابل برداشت ہے.قائد مسلم لیگ ن نوازشریف
#LatestNews #BreakingNews #nawazsharif #govtofpakistan #pmlntv #pressconference #election #zamanpark #court #london
Ещё видео!