سرکار کی آمد مرحبا میلادالنبی ﷺ کا مہینہ شروع ہوتے ہی عاشقان رسولﷺ نے جشن عیدمیلادالنبی ﷺ منانے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں بازاروں میں کافی رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ شہری سجاوٹ کے لیے مختلف قسم کا سامان خرید رہے ہیں جن میں نعلین پاک ﷺ کے رول ماڈل، فانوس، سبز رنگ کے جھنڈے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا مہینہ ہے ، ہم اس کو بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔
شہریوں نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے گلی ، محلے اور مسجد سجانا شروع کر دیے ہیں
#karachi #karachipakistan #preparation #jashaneidmiladunnabi #24/7News
Ещё видео!