گجرات/احتجاج
ڈسٹرکٹ رپورٹر ادریس احمد کی رپورٹ۔
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف تحریکِ انصاف کے کارکنوں کا احتجاج جاری
جی ٹی ایس چوک میں پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود
احتجاج کی وجہ سے جی ٹی روڈ بلاک
مظاہرین کی طرف سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی
مظاہرین کا ٹائر جلا کر احتجاج ،
عمران تیرے جانثار کے نعرے۔
۔ڈی پی او سید احمد نواز بھاری نفری کے ہمراہ موجود مظاہرین سے گفتگو۔
گجرات، کھاریاں، لالہ موسی، دولت نگر، جلالپورجٹاں، ٹانڈہ، منگوال، سرائے عالمگیر، کوٹلہ ارب علی خان میں بھی احتجاجی مظاہرے جاری
ضلع بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرے
-------
Ещё видео!