مولانا عادل خان شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کا مجھے بھی موقع ملا، نماز جنازہ جامعہ فاروقیہ فیز 2 میں ادا کی گئی!
نماز جنازہ میں تقریبا محتاط اندازے کے مطابق ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے شرکت کی! نا اورنگزیب فاروقی و راشد سومرو نے خطاب کیا!
خطاب کے دوران راشد سومرو نے کہا کہ ہم جنازے اٹھاتے اٹھاتے تھک چکے ہیں فوری طور پر قاتلوں کو گرفتار کیا جائے !
اور ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے!
آنکھیں پرنم اور دل مغموم تھے! اور علم کا ایک درخشندہ ستارہ قاتلوں کی درندگی کی نذر ہو کر ہم سے رخصت ہوا!
#namazjanazaadilkhan
#molanaadilkhannamazjanaza
#adilkhan
#doctoradilkhannamazjanaza
Ещё видео!