Shalwar Takhnon se Neche Rakhna Kaisa Hai
Molana Tariq Jameel sabh
,👍👍🥰🥰👍👍😊😊☺️
عشرہ مبشرہ ؓ کے مناقب کا بیان Hadees # 6108
عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مَا أَحَدٌ أَحَقَّ بِهَذَا الْأَمْرِ مِنْ هَؤُلَاءِ النَّفَرِ الَّذِينَ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَنْهُمْ رَاضٍ فَسَمَّى عَلِيًّا وَعُثْمَانَ وَالزُّبَيْرَ وَطَلْحَةَ وَسَعْدًا وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
حضرت عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ان حضرات سے ، جن پر رسول اللہ ﷺ مرتے دم تک خوش رہے ، اس امر خلافت کا کوئی شخص حق دار نہیں ، انہوں نے نام گنوائے ، علی ، عثمان ، زبیر ، طلحہ ، سعد اور عبد الرحمن ؓ ۔ رواہ البخاری
۔ Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 39
الَّذِیۡنَ یُبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰہِ وَ یَخۡشَوۡنَہٗ وَ لَا یَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰہَ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ حَسِیۡبًا ﴿۳۹﴾
وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کے پیغامات پہنچاتے ہیں اوراُس سے ڈرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے اورحساب لینے والا اللہ تعالیٰ کافی ہے۔Surat No
14 : سورة إبراهيم - Ayat No 42
وَ لَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ ؕ اِنَّمَا یُؤَخِّرُہُمۡ لِیَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِیۡہِ الۡاَبۡصَارُ ﴿ۙ۴۲﴾
اورآپ اللہ تعالیٰ کو ہرگزغافل خیال نہ کریں اس سے جوظالم کرتے ہیں بلاشبہ اللہ تعالیٰ انہیں اس دن کے لیے ڈھیل دے رہاہے جس میں نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔جنبی شخص سے میل جول رکھنے اور اس کے لیے مباح امور کا بیان Hadees # 459
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ يَسْتَدْفِئُ بِي قَبْلَ أَنْ أَغْتَسِلَ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وروى التِّرْمِذِيّ نَحوه
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ غسل جنابت کیا کرتے پھر آپ مجھ سے گرمائش حاصل کرتے جبکہ میں نے ابھی غسل نہیں کیا ہوتا تھا ۔ ابن ماجہ ، ترمذی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے ۔ شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں ۔
Zaeef Hadees.
Shalwar Takhnon se Neche Rakhna Kaisa HaiShalwar Takhnon se Neche Rakhna Kaisa Hai
Ещё видео!