سرگودھا ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی
سرگودھا ۔ ضمانت کی منظوری کے بعد مچلکے جمع کرانے کے لیے پیش ہوا ہوں
سرگودھا ۔ استیفی دینے کی وجہ مقدمات ہیں ہر روز عدالت میں پیش ہوتا ہوں عمر ایوب
سرگودھا ۔ جنرل سیکرٹری شپ ایک اہم ڈیوٹی ہے تمام عہدے اکٹھے چلانا مشکل ہے عمر ایوب
سرگودھا ۔ پاکستان تحریک انصاف میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں ،عمر ایوب
سرگودھا ۔ پی ٹی آئی میں ہر کسی کو بات کرنے کی اجازت ہے اس کو اختلاف نہیں کہنا چاہیے عمر ایوب
سرگودھا ۔ حکومت بجلی سو روپے فی یونٹ تک لے جائے گی ۔ عمر ایوب
سرگودھا ۔ ڈالر 350 تک کا ہو جائے گا عوام مہنگائی سے پس رہے ہیں
سرگودھا ۔ بجٹ اقتصادی دہشت گرد نے بنایا جاسکا اعتراف شہباز شریف نے بھی کیا ۔ عمر ایوب
سرگودھا ۔ میری بجٹ کے حوالہ سے کسی بھی قسم کی تردید نہیں کی
سرگودھا ۔ بجلی گیس اور پٹرول سب چیزیں مہنگی ہونگی
سرگودھا کسانوں سے سستے داموں خریدیں گئی گندم اب باہر بھجوانے کی تیاری کی جا رہی ہے
سرگودھا ۔ ایران کو چاول بھجوا کر تیل سمگل کیا جا رہا ہے
سرگودھا ۔ حکومت پرائیوٹ سیکٹر بنکس سے قرضے لیکر چلائیں گے
سرگودھا ۔ پرائیویٹ بنکوں کے مالکان کے پنجے گھی میں ہیں
سرگودھا ۔ مہنگے قرضے سو فیصد گارنٹی پر دیکر یہ لوگ منافع کمائیں گے ۔ عمر ایوب کا عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
#govtofpakistan #govtofpunjab #imrankhan #maryamnawaz #pakistan #education #igpunjabpolice #cmpunjab
Ещё видео!