یومِ استحصالِ کشمیر ( 05 اگست 2019) بھارتی غیر قانونی اقدام کے 1095 دن یعنی آج مورخہ 05 اگست 2022....
ویڈیو ھذا میں کوشش کی گئی ہے کہ اس دن کے حوالے سے چیدہ چیدہ پوائنٹس عام فہم زبان میں قارین تک پہنچاے جائیں کہ عام آدمی بھی استفادہ کر سکے۔ نیز ایک پیغام اور لمحہ فکریہ ہے یہ ویڈیو ان اصحاب کیلیے جو صاحبِ اختیارات ہیں اور نوجوانانِ کشمیر کی ذمہ داری کا تعین بھی اس ویڈیو کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی مکاری کا پردہ چاک کیا گیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ بہت کم وقت میں بہترین معلومات حاصل کر سکیں گے۔ شکریہ
Ещё видео!