*استغفار کے فوائد...*
(¹) گناہ معاف ہونگے ۔ (سورة نوح : ¹⁰)
(²) بارش ہوگی ۔ (سورة نوح : ¹¹)
(³) اولاد نصیب ہوگی (سورة نوح :¹²)
(⁴) مال ملے گا (سورة نوح :¹²)
(⁵) باغات ملیں گے (سورة نوح :¹²)
(⁶) نہریں جاری ہونگی (سورة نوح : ¹²)
(⁷) خوش حالی والی زندگی نصیب ہوگی (سورة ہود : ³)
(⁸) طاقت اور قوت ملے گی (سورة ہود : ⁵²)
(⁹) مبارکباد ہے اس شخص کے لیے جس کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہو ۔ (ابن ماجہ )
(¹⁰) جو پابندی سے استغفار کرے گا تو اللہ اسے ہر غم اور ہر تکلیف سے نجات دے گا ،
ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرماۓ گا
اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا ، جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا
Ещё видео!