عید پر صفائی کے بہترین انتظامات، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینٹری ورکرز اور چیف آفیسرز کو وزیر اعلیٰ آفس بلا لیا
⚪ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سینٹری ورکرز کو عید پر بہترین صفائی پر خراج تحسین پیش کیا اور شاباش دی
⚪ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ایک سینٹری ورکر نے پنسل سے بنا پورٹریٹ پیش کیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شکریہ ادا کیا
⚪ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بہترین کارکردگی پر سینٹری ورکرز میں تعریفی اسناد تقسیم کیں
⚪ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اپنی نشست چھوڑ کر سینٹری ورکرز کے درمیان جا کر بیٹھ گئیں
⚪ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین سینٹری ورکرز سے احوال دریافت کیا
⚪ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سینٹری ورکرز اور چیف آفیسرز سے خطاب بھی کیا
⚪ پنجاب کے تمام اضلاع میں ویسٹ مینجمنٹ کا سسٹم لا رہے ہیں، وسائل بھی مہیا کریں گے۔ مریم نواز شریف
⚪ اربن ایریا کے ساتھ دیہاتی علاقوں میں بھی صفائی ہوئی۔ مریم نواز شریف
⚪ ہیروز کے درمیان بیٹھنا چاہتی ہوں، دلی مسرت ہورہی ہے۔ مریم نواز شریف
⚪ پنجاب میں عید پرصفائی کے سب معترف ہیں، مخالفین نے بھی کہا شاید اتنی قربانی نہیں ہوئی۔مریم نواز شریف
⚪ سڑکوں کو ایسے دھویا کہ جیسے کوئی گھر کو صاف کرتا ہے،بو ختم کرنے کے لئے عرق گلاب ملے پانی کا چھڑکاؤ کیا۔ مریم نوازشریف
⚪ اپنے ملک، صوبے اور شہر کو صاف رکھنا ہے،سر فخر سے بلند کیا۔مریم نواز شریف
⚪ عید فیملی کے ساتھ نہیں منائی بلکہ پنجاب میں صفائی کرائی اور نگرانی کی۔ مریم نوازشریف
⚪ صفائی عید تک محدود نہیں، ستھرا پنجاب ایسے ہی ہونا چاہیے،ہر روز ایسے ہی پنجاب چمکانا ہے۔مریم نواز شریف
Ещё видео!