پِھنِسِی اور پھوڑے کی دعا.
#دعوت #المسلمين#المسلمين#قاری
#القرآن_الكريم #و #حدیث #شريف
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی نے کہا:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے ہاں داخل ہوئے تو
میری انگلی پر پھنسی نکلی ہوئی تھی۔ آپ نے فرمایا۔
کیا تمہارے پاس کوئی دوا ہے؟ پھرآپ نے پھنسی
پر دوا لگائی اور فرمایا یہ دعاء پڑھو
Ещё видео!