فیصل آبابا(فراز نیوز مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی مظالم کےخلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں ریلی انجمن تاجران سٹی فیصل اباد کارخانہ بازار سے کچہری چوک تک قیادت* شیخ عباس حیدر جنرل سیکرٹری سٹی کلاتھ ہاؤس امجد عقیل صدر
*اہم شرکاء*اسلم پلی انجمن تاجران سٹی فیصل آباد باؤ جمیل سٹی میں موجود شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا ہوا تھا کہ
بھارت حکومت کے ارٹیکل 370 اور 35 منسوخ کرنے کی مزمت کرتے ہیں
بھارت کے کلسٹر بم والے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اہل نظر لوگ کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
کشمیر سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ
کشمیر بنے گا پاکستان
کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی
بھارت کی بربادی تک جنگ رہے گی
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
ریلی میں موجود شرکاء نے بھارت کے کشمیر کی عوام پر ظلم کے خلاف شدید نعرے بازی کی
کشمیر کو آزاد کرو
پاک فوج قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں
Note: - Full Credit to Owners. All Images, Picture, Music show in the video belongs to the respected owners. Disclaimer: - This channel DOES NOT promotes or encourages any illegal activities and all content provided by this channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only. Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE.
Ещё видео!