یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ لڑکیاں بھی گاڑی چلا سکتی ہیں۔ ہم نے کئی لڑکیوں کو دیکھا ہے جو سائیکل، بائک، رکشا، ٹرک، ٹرین اور یہاں تک کہ ہوائی جہاز بھی چلاتی ہیں۔ یہ ویڈیو بھی ایک لڑکی کا ہے جو ہیوی گاڑیوں کو آرام سے چلاتی ہیں۔ کیرالہ کے تھسور کی رہنے والی 22 برس کی ڈیلیشیا جسے 'ہیوی ڈرائیور' بھی کہا جاتا ہے۔ ٹرک بسوں کو چلاتی ہیں۔ حالانکہ کیرالہ میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ کئی لڑکیاں اور خواتین ہیں جو بڑی بڑی گاڑیوں کو چلاتی ہیں لیکن ڈیلیشیا کے کام کے خاص ہونے کی وجہ الگ ہے۔
دیکھئے ویڈیو
#WomenDriver #WomenEmpowerment #WomenLorryDriverOfIndia
#etvbharaturdu
Ещё видео!