حماس سے لڑائی کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی افسر مارا گیا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق میجر ایال شومینوف شمالی غزہ میں ہلاک ہوا جس کی عمر 24 سال تھی۔
رپورٹس کے مطابق زمینی آپریشن کے دوران اب تک 238 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق میجر ایال شومینوف شمالی غزہ میں ہلاک ہوا۔
دوسری جانب اسرائیلی حکومت کے خلاف دارالحکومت تل ابیب میں مظاہرے کیے گئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس دوران اسرائیل کی گھڑ سوار پولیس نے متعدد مظاہرین پر تشدد کر کے انہیں زخمی کردیا۔
#UrduNews,#EasyUrdu,#PDMS,#PakData
Ещё видео!