ایسے میں جبکہ اسرائیل نے لبنان کے خلاف حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے 2006 کی اسرائیل حزب اللہ جنگ کی یادیں پھر سے تازہ ہو گئی ہیں۔ 22 سال قبل دونوں کو شدید نقصان اٹھانا پڑا تھا اور اب ایک بار پھر تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ لبنان میں گزشتہ چند روز کے دوران سینکڑوں افراداسرائیلی حملے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!