مکہ مکرمہ میں منعقدہ عالمی حفظ القرآن مسابقہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بنگلہ دیش کے حافظ صالح احمد تکریم کو ایک لاکھ ریال کے انعام سے نوازہ گیا۔
مکۃ المکرمۃ
کے عالمی مسابقہ میں
تیسرے مقام پر فائز ہونے والے
طالب علم کو ایک لاکھ 100000
ریال انعام سے نوازہ گیا۔
سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل قرآنی مسابقہ میں تیسری مقام حاصل کرنے والے حافظ صالح احمد التکریم کی دل کو چھولینےوالی آواز سے روح کی تازگی حاصل کریں اور اپنے بچوں کو بھی سنوائیں تاکہ ان کے اندر بھی قرآن مجید سیکھنے کا شوق پیدا ہو.
Ещё видео!