وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال کی ملاقات. بلوچستان ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو. ساحلی علاقوں پر سیاحت کے فروغ کیلئے ترقیاتی منصوبوں اور معدنی شعبے میں وفاقی حکومت کی طرف سے معدنی ترقیاتی پروگرام پر بھی گفتگو. #PrimeMinisterImranKhan