سکھر۔ ای ٹی سی کورٹ میں شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کے وکلا کے غیر موجودگی کے باعث 4 ستمبر تک ملتوی
سکھر۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جے ہو آئی رہنما سابق سینیٹر شہید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ہوئی
سکھر۔ اے ٹی سی کورٹ کے جج آنند رام نے قتل کیس کی سماعت کی
سکھر۔ عدالت میں فریادی فریق کے مولانا ناصر محمود سومر، مولانا محمد صالح انڈہر، حافظ عبد الحمید مہر، طارق سومرو، وکیل اطہر عباس سولنگی و گواہان شریک ہوئے
سکھر، عدالت میں ملزمان فریق کے وکلا کی غیر موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی
سکھر۔ عدالت میں گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے۔
سکھر۔ شہید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس 7 سالوں سے عدالت میں زہر سماعت یے
#sindh#news#sukkur#news# C M Sindh#d i g sindh# i g sukkur#Ssp sukkur# Allama Rashid Mahmood soomro#Maulana Nasir Mehmood Soomro#Allama Tariq Mahmood soomro#Maulana Mohammed Salaih Indira
Ещё видео!