بلقان کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ داخل ہونے والے تارکین کی پہلی منزل عموماﹰ اٹلی کا شہر تریستے ہوتا ہے۔ یہاں ان تارکین وطن کو پناہ کی درخواست دینے اور دیگر سہولیات کے لیے طویل انتظار کرنا پڑتا ہے۔ شدید مشکلات میں گھرے ایسے تارکین وطن کے لیے رضاکارانہ طور پر سماجی خدمات انجام دینے والے ایک کشمیری نوجوان کی کہانی دیکھیے، ڈی ڈبلیو اردو کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
A guy from kashmir providing free hair cut to immigrants in Italy.
#dwurdu #italy #immigrants #immigration #haircut #free #kashmir #kashmiri #europe #immigrationnews #migration #life #hairdresser #asia #freeservice #pakistan #humanity #services
Ещё видео!