اس وڈیو میں آپکو امام اور مقتدی کے مسائل سے آگاہ کیا جائے گا۔ کچھ لوگ ہر حال میں امام کی پیروی
کرتے ہیں۔ لیکن ایسا کرٹھیک نہیں ہیں۔ کچھ ایسے مقامات ہیں جہاں امام کی پیروی جائز نہیں۔
چار صورتیں ایسی ہیں جہاں مقتدی امام کی پیروی نہیں کرے گا۔
زائد رکعت ، زائد سجدہ ، زائد تکبیر ، نمازِ جنازہ
ان مقامات پر مقتدی کو کیا کرنا چاہیئے۔ اس کی تفصیل اس وڈیو میں بیان کی گئی ہے۔
(محمد فضل رسول رضوی) Muhammad Fazal e Rasool Rizvi
Imam or Maqtadi k masail
Imam Zaid rakat parhy
Imam Zaid takbir kahy
Imam Zaid Sajda kary
Namaz e Janaza mein Imam ki parvi
Ещё видео!